بھارتی ریاست تامل ناڈو میں شدید بارشیں شروع ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے چنئی سمیت آٹھ اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔ شدید بارشوں کی وجہ سے آج پوری ریاست میں عام تعطیل ہے۔
بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب مغربی خلیج بنگال میں ایک دباؤ آج شام تک آندھرا پردیش اور تامل ناڈو کو عبور کر لے گا۔
ہندوستانی محکمہ موسمیات نے آندھرا پردیش اور تامل ناڈو میں اگلے دو سے تین دنوں تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ماہرین
بھارتی محکمہ موسمیات نے مزید کہا ہےکہ تمل ناڈو میں شدید بارشیں متوقع ہے۔
شدید بارشوں کی وجہ سے چنئی کے آٹھ سب ویز آج بند ہیں۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ تمل ناڈو میں رواں مون سون کے موسم میں معمول سے زیادہ بارش ہوئی ہے۔
Hey,
Club new music scene releases https://europesmusic.blogspot.com/
Best regards, Joseph
Thanks for watching