قومی احتساب اتھارٹی کی جانب سے مسلم لیگ ن کے صدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی خبر سامنے آنے کے بعد مریم اورنگزیب بھی منظر عام پر آگئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے ۔ کہ نیب نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ۔ کہ شہباز شریف کا نام ایک بار دو بار نہیں بلکہ تین چار بار ڈالا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت قانون سازی چاہتی ہے ۔ڈاکٹر بابر اعوان
ان کا مزید کہنا تھا ۔ کہ عمران خان کی ترجیح مہنگائی اور معیشت ٹھیک کرنا نہیں، شہباز شریف کا نام میں ڈالنا عمران خان کی ترجیح ہے۔