طالبان تحریک کو دراندازیوں سے خطرہ ہے۔ لہٰذا تنظیم کو ایسے لوگوں سے پاک کیا جائے۔
طالبان رہنما ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک تحریری بیان میں سینئر کمانڈروں کو خبردار کرتے ہوئے کہا۔
نیوز ایجنسی کے مطابق۔ طالبان کے روحانی پیشوا اور سپریم کمانڈر ملا ہیبت اللہ نے تحریک کے سینئر کمانڈروں کو متنبہ کرتے ہوئے لکھا ہے ۔کہ تنظیم کو دراندازیوں سے خطرہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے انسانی بنیادوں پر امداد بحالی کی حامی بھری ہے، طالبان کا دعویٰ
امیر طالبان نے تمام کمانڈروں کو چوکس رہنے اور اپنی صفوں میں طالبان کے خلاف کام کرنے والوں کی نشاندہی کرکے اپنی صفوں کو صاف کرنے کا حکم دیا ہے۔