اٹھارویں ترمیم سے متعلق پہلے بتا دیتا تو مجھے ۔ آصف زرداری
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ اگر اٹھارویں ترمیم کے حوالے سے پہلے اپنا ارادہ ظاہر کرتے تو انہیں پارٹی میں شامل ہونے کی اجازت ہی نہ ہوتی۔
نوابشاہ کے اندر پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کا کہنا تھا۔ کہ ہم نے کبھی بھی جھوٹے وعدے نہیں کیے۔ کیونکہ ہم نے پہلے کام کیا پھر بات کی۔ ہم نے وقت اور ہمیشہ ڈیلیور کیا۔ مگر یہ بات ان کو سمجھ نہیں آتی۔
یہ بھی پڑھیے: این اے 133 ضمنی انتخاب، رینجرز کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال ۔
سابق صدر نے مزید کہا۔ کہ خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے اور بلوچستان کو ترقی میں آگے لانے کا ارادہ حکومت میں آنے سے پہلے ظاہر نہیں کیا تھا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر نے کہا۔ کہ اس بار ہم پورے سندھ کا ماسٹر پلان بنائیں گے۔