امریکا میں انسانوں جیسے دانتوں والی عجیب و غریب مچھلی ملی ہے۔
اس عجیب و غریب مچھلی کی تصویر جو نہ صرف سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے. بلکہ شہ سرخیاں بھی بنا چکی ہے۔سب سے پہلے Jeanette’s Pier کے فیس بک پیج پر پوسٹ کی گئی تھی.
یہ بھی پڑھیں: امیر خلیجی ریاست کے ریکارڈ بنانے والے کارنامے
جو امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں ایک فشنگ پوائنٹ اور اسکول ہے۔ شناخت ‘شیپس ہیڈ فش‘ کے نام سے کی گئی ہے اس کا منہ سخت منہ کے ساتھ داڑھ کی کئی قطاروں کے لیے جانا جاتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ مچھلی ناتھن مارٹن نامی ماہی گیر نے پکڑی ہے۔ جو انسانوں جیسے دانتوں والی عجیب و غریب مچھلی ہے۔