آئندہ برس پاکستان میں دو اضافی ٹی20 میچز کھیلنے کا اعلان۔
منگل کو جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ۔ انگلش ٹیم نے آئندہ برس نومبر دسمبر کے دوران پاکستان میں تین ٹیسٹ میچ بھی کھیلنے ہیں۔ جو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کے بعد انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو نے اعلان کیا ہے ۔کہ ان کی ٹیم دورہ پاکستان کے دوران دو اضافی ٹی20 میچ کھیلے گی۔
طے شدہ دورے کے دوران انگلش ٹیم نے آئندہ برس ستمبر/اکتوبر میں پانچ ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے ہیں۔